آج کا تاریخ
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙23 جمادی الاول 1445 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 08 دسمبر 2023عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 23 مگھر 2080 بکـــــرمی*
*👈🏻 جمعۃ المبارک*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻 متکبرین کا عبرتناک انجام*
*رسولِ اکرمﷺ کا فرمان ہے*
*قیامت کے دن متکبرین کو انسانی شکل میں چیونٹیوں 🐜کی مانند اٹھایا جاۓ گا!!*
*ہر جانب سے ان پر ذلت طاری* ہوگی.
*انہیں جہنم کے "بولس" نامی قید خانے کی طرف ہانکا جاۓ گا.*
*اور بہت بڑی آگ🔥 انہیں اپنی لپیٹ میں لے کر ان پر غالب آجاۓ گی.*
*انہیں "طينة الخبال" یعنی جہنمیوں کی پیپ نچوڑ کر پلائی جاۓ گی*
«الترمذی، صفۃ القیامۃ، 2492»
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !* *صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
*•┈┅❀منجانب غورزئی سپورٹس ٹی وی❀┅┈•*
💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊
Comments
Post a Comment